Strongly Recommended.
میں نے پہلی بار ایک عدد نیوی بلیو جینز پینٹ کا آرڈر دیا جو کہ نہایٌت سستی بھاؤ کی تھی۔ جب مجھے یہ ریسیوٌ ہوئی تو پایا کہ اس کا کپڑا نہایٌت شاندار تھا اور بہت خوبصورت سٹائل کی سلائی تھی۔ پہن کر دیکھا تو سائز میں بھی سُوپر فِٹ تھی۔ میں نے تُرنت ہی دوسری سکائی بلیو جینز کا آرڈر دے دیا۔ میں سب بھائیوں کو نہایٌت بے لوث ہو کر بتانا چاہتا ہوں کہ اس کمپنی سے بے فکر ہو کر خریداری کریں۔ یہ لوگ واقعی پروفیشنل ہیں۔ شکریہ۔